ممولی کے معنی

ممولی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَم (و مجہول) + لی }

تفصیلات

١ - ممولا کی تانیث، چڑیا کے برابر میلے رنگ اور نشیلی آنکھوں کا ایک پرندہ جس کے پیٹ پر کالی دھاریاں ہوتی ہیں، دم اوپر سے سیاہ اور نیچے سے سفید ہوتی ہے جسے زمین پر مارتا رہتا ہے اور پھدک کر چلتا ہے؛ (کنایۃً) چھوٹی اور پیاری، نفیس، نازک۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

Related Words of "ممولی":