ممکن بالذات کے معنی

ممکن بالذات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُم + کِن + بِذ (ا ل غیر ملفوظ) + ذات }

تفصیلات

١ - (فلسفہ و حکمت) جس کے مصداق کا وجود لازم ہو نہ عدم (مفہوم) جو اپنی ذات سے ہو سکے، جو بلاشرکت غیر لے ہوسکتا ہو، جس کے ہونے کی کسی دوسرے کی حاجت نہ ہو۔

[""]

اسم

صفت ذاتی