ممیلہ کے معنی

ممیلہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَمی + لَہ }

تفصیلات

١ - جھکانے والا آلہ، انسکاب کردہ سیال کی مقدار ناپنے کا ایک آلہ جو ولکنائٹ یاسیلولائیڈ کا ایک چھوٹا سا تسلہ ہوتا ہے جس کے سرے کھلے ہوئے اور وسط میں ایک آڑا حاصل ہوتا ہے یہ تسلا و لکنائٹ کی ایک چاقو کی نوک پر متوازن رہتا ہے (Tilter)۔

[""]

اسم

اسم آلہ

Related Words of "ممیلہ":