من حیث کے معنی
من حیث کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مِن + حَے (ی لین) + ثو (ضمہ ث مجہول) }
تفصیلات
١ - (مضاف الیہ کے) لحاظ سے، حیثیت سے، اعتبار سے، طور پر، جیسے: من حیث الجماعت (بلحاظ جماعت) من حیث المجموع (مجموعی طور پر)۔, m["کے نقطہ نظر سے"]
اسم
متعلق فعل
من حیث کے معنی
١ - (مضاف الیہ کے) لحاظ سے، حیثیت سے، اعتبار سے، طور پر، جیسے: من حیث الجماعت (بلحاظ جماعت) من حیث المجموع (مجموعی طور پر)۔
شاعری
- من حیث ثو بیت ہے یکے ہر ذراع میں
اثنینیت تنوع الواں کے اعتبار - من حیث ذات کل خلائق ہے عین حق
ہر شے میں اوس کو دیکھ کے رکھ اس سے شاغلی