من صغیر کے معنی
من صغیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَنے + صَغِیر }
تفصیلات
١ - (طب) ایک سیر کا وزن، اسی یا اڑسٹھ تولے کا ایک وزن (بعض اطباء 56 تولہ 9ماشہ کے برابر گردانتے ہیں)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ