من میں کے معنی
من میں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَن + میں (ی مجہول) }
تفصیلات
١ - دل میں، خیال میں۔, m["جی میں","خیال میں","دل میں","ذہن میں"]
اسم
متعلق فعل
من میں کے معنی
١ - دل میں، خیال میں۔
شاعری
- سانچ برابر تپ نہیں اور جھوٹ برابر پاپ
جاکے من میں سانچ ہے تاکے من میں اپ - تری گالی مجھ دل کو پیاری لگے
دعا میری تجھ من میں بھاری لگے - منج من میں دھڑا جھاڑ ہو بانا سوں غم کے چھائے ہیں
بھی تس اپر پھل برہ کے انگار جیوں بار آئے ہیں - پتیارا نہیں ترے کہنے کا چپ حیران کرنا ہے
جو من میں نہیچھ ملنے کا تو پھر تکرار کرنا کیا - بلبل نے جس کا جلوہ جاکر چمن میں دیکھا
وہ آنکھ موند اپنی ہم من ہی من میں دیکھا - کیا جب تھے پیو عشق مجھ من میں ٹھارا
سجن ذکر تسبیح کر اپنی مانے - جو تھی من میں مطلوب طالب کی آس
آنپڑنے کی باری اپیں آئی پاس - پتیارا نیں ترے کہنے کا چب حیران کرنا ہے
جو من میں نہینچھ ملنے کا تو پھر تکرار کرنا کیا - سب طرح پورا ہے معشوقی کے تاو بھاو میں
ہم نے تولا ہے تجھے من میں بنا تل چشم سے - سو پھر اور وزیر اپنی من میں بچار
بلا بھیج اس ایک خلوت کے ٹھار
محاورات
- آندھی حضرت بی بی کے دامن میں باندھی
- ابھی من میں چھٹانک بھی نہیں ہوا
- امن میں رکھنا
- بات من میں بسنا
- پاپی کے من میں پاپ ہی بسے
- تن من میں پھولے نہ سمانا
- تو کنر کے مارے پھرت کیوں من میں پچھتایو۔ جس نے جیسا دیوہے تس نے تیسا پایو
- تیرے دیا دھرم نہیں من میں۔ مکھڑا کیا دیکھے درپن میں
- جو من میں بسے سو سپنے دسے
- چاتر کا قرض من میں نستار