مناجات کے معنی

مناجات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["مجازاً طلب نجات کے واسطے خدا کی درگاہ میں اسے حاضر جانکر اس طرح دعا کرنا جس طرح سامنے بیٹھ کر باتیں کیا کرتے ہیں","مجازاً طلبِ نجات کے واسطے خدا کی درگاہ میں اُسے حاضر جانکر اس طرح دعا کرنا جس طرح سامنے بیٹھ کر باتیں کیا کرتے ہیں","وہ نظم جس میں اللہ تعالٰی کی تعریف اپنی بیکسی اور عاجزی کا بیان نجات طلبی کے ساتھ ہو","وہ نظم جس میں خدا کی تعریف اور اپنی عاجزی کا اظاہر کرکے دعا اور التجا کی جائے (پڑھنا کرنا کے ساتھ)","کانا پھوسی","کسی سے اپنا بھید کہنا","کسی سے علیحدہ بات کرنا","یا یوں کہو چوں کہ دعا میں خدا ہے، آدمی اپنے دل کے راز بیان کرکے ان کے حسب منشا ہونے کے واسطے درخواست کرتا ہے"]

مناجات english meaning

["hymn","imploration"]

Related Words of "مناجات":