منارۂ نور کے معنی

منارۂ نور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَنا + رَہ + اے + نُور }

تفصیلات

١ - روشنی کا مینار، روشنی کے ذریعے جہازوں کی رہنمائی کرنے والا مینار، لائٹ ہائےس، منارۂ نور، ٹاور، (مجازاً) رہنمائی کرنے والا، رہبر، مشعل راہ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ