منازل قمر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word manazil-e-qamar meanings and details
منازل قمر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["چاند زمین کے گرد گردش کرتا ہے اس راستے کو جس پر یہ گردش کرتا ہے انہیں حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے انہیں منازل القمر کہتے ہیں (عربوں نے ٢٨ حصوں میں تقسیم کیا ہے)","چاند کے ستائس گھر","چاند کے ستائیس گھر","مقاماتِ قمر"]