منازلات کے معنی
منازلات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُنا + زَلات }
تفصیلات
١ - لڑائیاں، (تصوف) وہ احوال جو سالک پر اثنائے سلوک میں گزرتے ہیں، یہ تین مشہور ہیں، منازلۂ اناوانت (میں اور تو)، منازلۂ اناولانت (میں تو نہیں) اور منازلۂ انت ولاانا (تو میں نہیں)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ