مناظری تختہ کے معنی
مناظری تختہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَنا + ظِری + تَخ + تَہ }
تفصیلات
١ - (طبیعیات) وہ پلیٹ یا تختہ جس پر مناظری سامان کے لیے کئی ٹیکنیس ہوتی ہیں، یہ آئینوں، عدسوں یا کسی اور مناظری آلات کی سمت کے ساتھ پیمائش کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ (Optical Bench)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ