مناعت فعلی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word manaat-e-fe'li meanings and details

مناعت فعلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَنا + عَتے + فِع (کسرہ ف مجہول) + لی }

تفصیلات

١ - (طب) مناعت کی وہ قسم جس میں مریض کی ساختیں بیماری یا کسی سمیّت کے نتیجے میں خود حفاظت کرنے والے مادّوں کو جنم دیتی ہیں، نیز یہ مصنوعی طریقے سے بھی پیدا کی جاتی ہیں، جیسے: سپیرے سانپ کے زہر سے محفوظ رہنے کے لیے حاصل کرتے ہیں۔ (Active Immunity)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

مناعت فعلی کے معنی

١ - (طب) مناعت کی وہ قسم جس میں مریض کی ساختیں بیماری یا کسی سمیّت کے نتیجے میں خود حفاظت کرنے والے مادّوں کو جنم دیتی ہیں، نیز یہ مصنوعی طریقے سے بھی پیدا کی جاتی ہیں، جیسے: سپیرے سانپ کے زہر سے محفوظ رہنے کے لیے حاصل کرتے ہیں۔ (Active Immunity)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!