منافقین کے معنی
منافقین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُنا + فِقِین }
تفصیلات
١ - منافق کی جمع؛ (عموماً) جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور؛ وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ