منال[2] کے معنی

منال[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُنال }

تفصیلات

١ - برفانی پہاڑوں پر پایا جانے والا ایک نہایت خوشنما مور کی مانند پرند جس کی چونچ کوے یا چیل سے مشابہ، پر سبز، گردن پر لاجوردی کنٹھ اور سر پر تاج ہوتا ہے، مرغ زریں، کوہ ہمالیہ کا چکور۔

[""]

اسم

اسم نکرہ