منت مرادوں کے پالے کے معنی
منت مرادوں کے پالے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مِن + نَت + مُرا + دوں (و مجہول) + کے + پا + لے }
تفصیلات
١ - اللہ آمیں پیر سلامی کے پروردہ، بڑے ناز و نعم سے پالے ہوئے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
منت مرادوں کے پالے کے معنی
١ - اللہ آمیں پیر سلامی کے پروردہ، بڑے ناز و نعم سے پالے ہوئے۔