منت کی شمع کے معنی
منت کی شمع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَن + نَت + کی + شَمْع }
تفصیلات
١ - وہ چراغ جو منت ماننے کے بعد مراد پوری ہونے تک مسجد میں یا کسی بزرگ دین کے مزار وغیرہ پر پیش کیا جائے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ