منجمد کھاتا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word munjamid khātā meanings and details

منجمد کھاتا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُن + جَمِد + کھا + تا }

تفصیلات

١ - (بینکاری) وہ کھاتا جس میں رقم نکالنے پر حکومت/عدالت یا اس کے کسی ادارے وغیرہ نے پابندی لگا دی ہو۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

منجمد کھاتا کے معنی

١ - (بینکاری) وہ کھاتا جس میں رقم نکالنے پر حکومت/عدالت یا اس کے کسی ادارے وغیرہ نے پابندی لگا دی ہو۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!