منجھا[1] کے معنی
منجھا[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَن + جھا }
تفصیلات
١ - سوت کاتنے کے چرخے کی بیٹھک (درمیانی حصہ) جس کے ایک سرے پر چاک اور دوسرے سرے پر تکلے کے کھونٹے جڑے ہوتے ہیں، منڈلا، مجیٹی۔
[""]
اسم
اسم نکرہ