مند کے معنی
مند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["آہستہ جیسے بارش","آہستہ سے چلنے یا حرکت کرنے والا","اترا ہوا","جیسے آواز","خراب برا","دھیمی جیسے روشنی","سیارہ سینچر","علامت فاعل","کمزور جیسے ہاضمہ","یم کا نام"]

"یہ لوگ بہت خوشحال اور آبرو مند ہیں۔" (١٨٥٤ء، دیوان صبا، غنچۂ آرزو، ٤٤)
"ان جھگڑوں کے آبرو مندانہ تصفیہ کے لیے کم از کم ایک معقول مشینری بھی قائم کرے۔" رجوع کریں:آبْرُومَنْد (١٩٦٧ء، جس رزق سے....، ٢٠١)
کوئی مطلب موجود نہیں
"ہم پیرس کے ایک مشہور ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں گئے۔" (١٩٧٥ء، بسلامت روی، ٢٦٧)
"ڈیری فارمنگ پاکستان میں کچھ زیادہ اہم نہیں۔" (١٩٦٦ء، پاکستان کا تجارتی و معاشی جغرافیہ، ١٠٦)