مندا کے معنی
مندا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["(س ۔ مند)","اُترا ہوا","دیکھو : مند","سستا پن","مندنا کی ماضی","ناروائیِ بازار","کساد بازاری","کم قیمت"]
مندا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["(س ۔ مند)","اُترا ہوا","دیکھو : مند","سستا پن","مندنا کی ماضی","ناروائیِ بازار","کساد بازاری","کم قیمت"]
"یہ لوگ بہت خوشحال اور آبرو مند ہیں۔" (١٨٥٤ء، دیوان صبا، غنچۂ آرزو، ٤٤)
"ان جھگڑوں کے آبرو مندانہ تصفیہ کے لیے کم از کم ایک معقول مشینری بھی قائم کرے۔" رجوع کریں:آبْرُومَنْد (١٩٦٧ء، جس رزق سے....، ٢٠١)
انہوں (لیاقت علی خان) نے قائداعظم کے سامنے کچھ ایسے دانش مندانہ اور مسحور کن انداز اور دلائل کے ساتھ مسلمانان ہند کی حالت زار پیش کی کہ . وہ بالآخر . مسلمانوں کی راہنمائی کے لیے آمادہ ہو گئے۔" (١٩٨٦ء، جنگ، کراچی، ١٦، اکتوبر ، ١٨)
"اس کا ایک حصہ یقیناً صحت مندی پر مبنی ہے۔" (١٩٨٣ء، تخلیق اور لا شعوری محرکات، ٤١)
"کامیابی و ظفر مندی اختیار خداوندی ہے۔" (١٩٨٤ء، قلمرو، ١٣١)