مندرجہ کے معنی

مندرجہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُن + دَرِجَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |مندرج| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقۂ تانیث ملنے سے |مندرجہ| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٣ء کو "احول غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آ ملنا","آنتوں کی سوجن","اندر آنا","بٹھایا ہوا","داخل ہونا","درج کیا گیا","درج ہونے والا","ضم کیا ہوا","مشتمل ہوا","نصب کیا ہوا"]

مُنْدَرِج مُنْدَرِجَہ

اسم

صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : مُنْدَرِجات[مُن + دَرِجات]

مندرجہ کے معنی

١ - درج کیا گیا (مجازاً) چھاپا ہوا، مطبوعہ۔

"فقرہ استثنا مندرجہ دستاویزاتِ انتقال جس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ جو جائداد منقل کی جارہی ہے اس کا کوئی جز انتقال سے محفوظ رکھا جائے۔" (١٩٨٧ء، کشاف قانونی اصطلاحات، ٥٨٢:٢)

مندرجہ english meaning

enteredinserted [A~??????]

Related Words of "مندرجہ":