منزل شناس کے معنی
منزل شناس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَن + زِل + شَناس }
تفصیلات
١ - منزل کو پہچاننے والا، راستوں کے پیچ و خم سے واقف؛ (مجازاً) راستے کو مشکلات پہچاننے والا، حقیقت تک پہنچنے کا راستہ پہچاننے والا۔
[""]
اسم
صفت ذاتی