منزلت کے معنی
منزلت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَن + زِلَت }
تفصیلات
١ - قدر، توقیر، مرتبہ، حیثیت، درجہ، مقام، قدر افزائی۔, m["اترنا","درجہ (نزل)"]
اسم
اسم کیفیت
منزلت کے معنی
١ - قدر، توقیر، مرتبہ، حیثیت، درجہ، مقام، قدر افزائی۔
منزلت کے جملے اور مرکبات
منزلت والا
منزلت english meaning
status. [A~نزول]
شاعری
- زہے و قار زہے منزلت زہے توقیر
کہ پارہ دل احمد ہیں شبر و شبیر - زلیخا کو ترے آگے کیا میں
یہ قدر و منزلت تجکو دیا میں - تھے منزلت شناس شہنشاہ بحروبر
قدموں تلے بچھاتے تھے انکھیں وہ دیدہ ور - شب وصل آج ہے اللہ اکبر منزلت اپنی
فلک پر ہے دماغ اپنا کہ تم سا مہ لقا پایا - کیا قدر و منزلت تری دیوان عشق میں
دفتر میں جب کہ نام نہ عارف ترا چڑھے
محاورات
- چو از قومے یکے بے دانشی کرد نہ کہ را منزلت ماند نہ مہ را