منسل کے معنی

منسل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَن + سَل }

تفصیلات

١ - (طب) ایک معدنی زہر جو زمین سے نکلتا ہے اور اس میں سنکھیا اور گندھک کے برابر اجزا ہوتے ہیں، رنگ سرخ، کہیں کہیں زردی بھی ہوتی ہے (لاط: Arsenicum Rubrum)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "منسل":