منشی ازل کے معنی

منشی ازل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُن + شِیے + اَزَل }

تفصیلات

١ - قبل تخلیق عالم، کل ہونے والی مخلوقات کے مقدرات لوح قدرت پر لکھنے والا؛ مراد: پیدا کرنے والا، اللہ تعالٰی۔

[""]

اسم

اسم معرفہ