منصب ندیمی کے معنی
منصب ندیمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَن + صَبے + نَدی + می }
تفصیلات
١ - بادشاہ یا سلطان کی ہم نشینی کا عہدہ جو نہایت عالم فاضل اور تمام معلوم علم کے ماہر شخص کو سونپا جاتا تھا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ