منطق قیاسی کے معنی
منطق قیاسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَن + طِقے + قِیا + سی }
تفصیلات
١ - (منطق) ایک طریقہ کہ پیلے دو منطقی حدود کا ایک حد اوسط یا حد مشترک سے مقابلہ کرکے باہمی اضافت کے متعلق نتیجہ نکالنا۔
[""]
اسم
اسم کیفیت