منطقہ البروج کے معنی
منطقہ البروج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["راس چکّر","راس منڈل","سورج گرمی کے موسم میں آسمان پر شمال کی طرف آتا ہوا معلوم ہوتا ہے اور ایک خاص حد تک پہنچ کر واپس جاتا معلوم ہوتا ہے اسی طرح موسم سرما میں ایک خاص حد تک جنوب کو واپس جاتا معلوم ہوتا ہے ان دو حدود پر خط کھینچے گئے ہیں اور ان خط کے درمیان جو حصۂ آسمان ہے اسے بارہ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ہر حصے کو برج کہتے ہیں اور کل حصے کو جو ان خطوط کے درمیان ہے منطقة البروج اور ہندی میں راس چکر یا راس منڈل کہتے ہیں","وہ بڑا دائرہ جس پر آسمانی بارہ بُرج واقع ہیں"]
منطقہ البروج english meaning
["the zodiac"]