منظر نما کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Manzar-numā meanings and details
منظر نما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَن + ظَر + نُما }
تفصیلات
١ - منظر دکھانے والا؛ (مصوری) کسی موٹے کاغذ کو کاٹ کر بنایا ہوا فریم جو عموماً قدرتی مناظر (لینڈ اسکیپ) کے موضوع کے انتخاب میں استعمال ہوتا ہے، (فوٹو گرافی) کیمرے کا وہ حصہ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ تصویر کہاں تک آئے گی (View Finder)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
منظر نما کے معنی