منفی صباغت کے معنی
منفی صباغت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَن + فی + صَبا + غَت }
تفصیلات
١ - (حیاتیات) منفی انگریزی، وہ صباغت جس میں جراثیمی خلیوں کی صباغت نہیں ہوتی بلکہ خلیے کا پس منظر ایک رنگین تہ تیار کرنا ہے اور اس پس منظر میں بے رنگ خلیے صاف نظر آتے ہیں اور ان کی خصوصیات واضح ہو جاتی ہیں۔ (Negative Staining)۔
[""]
اسم
اسم کیفیت