منفی چارج کے معنی
منفی چارج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَن + فی + چارْج }
تفصیلات
١ - (برقیات) برقی توانائی جو الیکٹران (برقیے) میں ہوتی ہے۔ (Negative Charge)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
منفی چارج کے معنی
١ - (برقیات) برقی توانائی جو الیکٹران (برقیے) میں ہوتی ہے۔ (Negative Charge)۔