منقطع وحدانی کے معنی
منقطع وحدانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُن + قَطِعے (کسرہ ط مجہول) + وَح + دا + نی }
تفصیلات
١ - (تصوف) مراد اس سے حضرت الجمع ہے کہ اس میں کسی غیر کا دخل نہیں کیونکہ وہ محل انقطاع ہے اور وہی عین الجمع ہے اور اسی کو نقطع الاشارہ اور حضرت الوجود بھی کہتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ