منقلب کاپی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Munkalib copy meanings and details
منقلب کاپی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُن + قَلِب + کا + پی }
تفصیلات
١ - (طباعت) چھاپے کے پتھر پر الٹی اتری ہوئی تحریر، پلٹ کر جمی ہوئی کاپی جس سے کاغذ پر چھپائی سیدھی ہوتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
منقلب کاپی کے معنی
١ - (طباعت) چھاپے کے پتھر پر الٹی اتری ہوئی تحریر، پلٹ کر جمی ہوئی کاپی جس سے کاغذ پر چھپائی سیدھی ہوتی ہے۔