منقلب گردبار کے معنی
منقلب گردبار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُن + قَلِب + گِرْد + بار }
تفصیلات
١ - (جغرافیہ) وہ ہوا جس کا سب سے زیادہ دباؤ مرکز میں ہوتا ہے، یہ اندر سے باہر کی طرف اور گردبار کے مخالف رخ پر چلتی ہے (Anti Cyclon)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ