منقول عرفی کے معنی
منقول عرفی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَن + قُو + لے + عُر + فی }
تفصیلات
١ - (منطق) جس کا نقل کرنے والا یا راوی عرف عام (عوام) ہو (جیسے لفظ دابہ کہ زمین پر تمام چلنے والوں کے لیے وضع ہوا اور اب صرف چوپایوں کے لیے مستعمل ہے۔
[""]
اسم
صفت نسبتی