منوچہر کے معنی
منوچہر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مِنُو + چِہْر (کسرہ چ مجہول) }
تفصیلات
i
[""]
اسم
اسم معرفہ, صفت ذاتی
منوچہر کے معنی
["١ - قدیم فارسی کے مشہور بادشاہ ایرج کا فرزند جسے فردون نے پرورش کیا تھا (عموماً داستانوں اور نظموں میں مستعمل)۔"]
["١ - آسمان جیسے چہرے والا؛ اعلٰی درجے کا۔"]