منڈھی کے معنی
منڈھی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَن (ن مغنونہ) + ڈھی }
تفصیلات
١ - جھونپڑی، جھگی (عموماً) وہ چھوٹا سائبان یا گیند نما مکان جس میں جوگی، درویش وغیرہ رہتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ