منڈیر
{ مُن + ڈیر (ی مجہول) }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠١ء کو "دیوان جوشش" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : مُنْڈیریں[مُن + ڈے + ریں (یائ مجہول)]
- جمع غیر ندائی : مُنْڈیروں[مُن + ڈے + روں (واؤ مجہول)]
منڈیر کے معنی
١ - دیوار کا وہ بالائی حصہ جو ڈھلوان بنا ہوتا ہے تاکہ پانی اوپر سے دیوار کے اندر سرایت نہ کرے، (کاشت کاری) کیاری یا کھیت کی اونچی حد پشت، مینڈ، ڈولا۔
"شاردا کو چکر سے آنے لگے، اس نے کس کر دونوں ہاتھوں سے چھپ کی منڈیر کو پکڑ لیا۔" (١٩٩٦ء، قومی زبان، کراچی، مئی، ٧٥)
مترادف
کارنس, کنارہ
انگلش
["coping (of a wall); ridge (of a roof)"]