منکا[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word منکا[2] meanings and details
منکا[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَن + کا }
تفصیلات
١ - گردن کے عین پیچھے ریڑھ کا پہلا جوڑ، گردن کے پیچھے کی ہڈی جو ریڑھ کے بالکل اوپر ہوتی ہے اور جس پر گردن قائم رہتی ہے، فقرہ؛ مہرۂ گردن نیز مہرۂ پشت۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
منکا[2] کے معنی