منہ بند کے معنی
منہ بند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + بَنْد }
تفصیلات
i, m["بن کھلا","چیرا بند","دہن بستہ","لب بستہ","مہر شدہ"]
اسم
اسم نکرہ, صفت ذاتی
منہ بند کے معنی
["١ - وہ ڈھاٹا یا جالی دار چیز جو چوپایوں کے مُنھ پر پاندھتے ہیں، مُنھ چھینکا، فدام۔"]
["١ - لب بستہ، خاموش۔"]
شاعری
- بھیجی ہیں اس نے پھولوں میں منہ بند سیپیاں
انکار بھی عجب ہے‘ بلاوا بھی ہے عجب
محاورات
- اپنا کہے منہ بند ہوتا ہے، غیر کہے سے منہ کھل جاتا ہے
- منہ بند کردینا
- منہ بند کرلینا
- منہ بند کرنا
- منہ بند ہوجانا یا ہونا