منہ سر لپیٹے کے معنی

منہ سر لپیٹے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُنْہ (ن مغنونہ) + سَر + لَپیے (ی مجہول) + ٹے }

تفصیلات

١ - منھ اور سر سے کپڑا باندھ کر، چادر وغیرہ سر تک اوڑھ کر، منھ اور سر ڈھانپے ہوئے (جو بیماری کی علامت خیال کی جاتی ہے)۔

[""]

اسم

متعلق فعل

منہ سر لپیٹے کے معنی

١ - منھ اور سر سے کپڑا باندھ کر، چادر وغیرہ سر تک اوڑھ کر، منھ اور سر ڈھانپے ہوئے (جو بیماری کی علامت خیال کی جاتی ہے)۔