منہ کا باجا کے معنی

منہ کا باجا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُنْہ (ن مغنونہ) + کا + با + جا }

تفصیلات

١ - وہ باجا یا ساز جو دونوں ہونٹوں کے درمیان رکھ کر بجایا جاتا ہے؛ جیسے: بانسری وغیرہ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

منہ کا باجا کے معنی

١ - وہ باجا یا ساز جو دونوں ہونٹوں کے درمیان رکھ کر بجایا جاتا ہے؛ جیسے: بانسری وغیرہ۔