منی پلانٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Money plant meanings and details
منی پلانٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَنی + پلانْٹ ( نون غنہ) }
تفصیلات
١ - پانی میں چلنے والی ایک بیل اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس کے بڑھنے سے روپیہ پیسہ بھی بڑھتا ہے، عموماً بوتلوں میں پانی بھر کر لگا دیتے ہیں، (لاط Scindapsus Aureus)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
منی پلانٹ کے معنی