مواجہ شریف کے معنی

مواجہ شریف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُوا + جَہ + شَرِیف }

تفصیلات

١ - مدینہ شریف میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے روضے کی جالی جہاں کھڑے ہو کر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے روبرو ہو جاتے ہیں، روضۂ اطہر کا صدر دروازہ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ