موازنۂ رقبہ بندی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mawaazana-e-raqabah-bandi meanings and details
موازنۂ رقبہ بندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَواز + نَہ + اے + رَق + بَہ + بَن + دی }
تفصیلات
١ - (کاشتکاری) زمین کے رقبہ کا تعین، قابل کاشت کی پیمائش کو درج کرنا، ناقابلِ کاشت اور آبادی پر مشتمل زمین، وہ فہرست یا نقشہ جس سے رقبہ بندی کا اندازہ معلوم ہو سکے( ماخوذ جامع اللغات)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
موازنۂ رقبہ بندی کے معنی
١ - (کاشتکاری) زمین کے رقبہ کا تعین، قابل کاشت کی پیمائش کو درج کرنا، ناقابلِ کاشت اور آبادی پر مشتمل زمین، وہ فہرست یا نقشہ جس سے رقبہ بندی کا اندازہ معلوم ہو سکے( ماخوذ جامع اللغات)۔