مواصلاتی رابطہ کے معنی
مواصلاتی رابطہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُوا + صَلا + تی + را + بِطَہ }
تفصیلات
١ - وہ رابطہ یا تعلق جو ذرائع نقل و حمل، ذرائع آمدو رفت و ترسیل، تار یا ٹیلی فون وغیرہ سے ہو، مواصلت۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
مواصلاتی رابطہ کے معنی
١ - وہ رابطہ یا تعلق جو ذرائع نقل و حمل، ذرائع آمدو رفت و ترسیل، تار یا ٹیلی فون وغیرہ سے ہو، مواصلت۔