مواصلی کے معنی

مواصلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُو + صِلی (کسرہ ص مجہول) }

تفصیلات

١ - بنانے، ملانے یا تعلق رکھنے والا؛ تجربات میں استعمال کیا جانے والا ایک آلہ جو کسی چیز کو یا کسی حصے کو دوسرے سے باندھتا یا جوڑتا ہے۔

[""]

اسم

اسم آلہ

Related Words of "مواصلی":