موت احمر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Maut-e-Ahmar meanings and details
موت احمر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَو (و لین) + تے + اَح (فتحہ مجہول) + مَر }
تفصیلات
١ - 1۔(طب) سخت موت (ماخوذ: مخزن الجواہر)، 2، (تصوف) مخالفتِ نفس کو کہتے ہیں اور بعض کے نزدیک اس سے مراد فنا فی العشق الصرف ہے یعنی عشق میں فنا ہونا اور یہ فنا فی الذات ہے کیونکہ عشق صوفیا کی اصطلاح میں خدا کا نام ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت
موت احمر کے معنی