موت اخضر کے معنی

موت اخضر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَو (و لین) + تے + اَخ + ضَر }

تفصیلات

١ - (تصوف) گڈری پہننے کو کہتے ہیں جس میں ایسے پیوند جڑے ہوں کہ قیمت دار نہ ہوں پس جس وقت سالک ایسے لباس پر قناعت کرے گا جس سے ستر پوشی اور نماز صحیح ہو تو وہ شخص موتِ اخضر سے مر جاوے گا یہ سب اخضر اور تباہ اور سیاہ ہونے عیشِ ظاہری کے کیونکہ اس نے نور جمالی ذاتی سے منور ہو جانے پر قناعت کی جس س وہ حیات ابدی کے ساتھ زندہ ہو اور تجمل عارضی سے مستغنی ہوا (ماخوذ: مصباح التعرف)۔

[""]

اسم

اسم کیفیت