موت خانہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word maut-khāna meanings and details
موت خانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَوت (و لین) + خا + نَہ }
تفصیلات
١ - جیل کی کال کوٹھری جہاں موت کی سزا پانے والے کو ڈال دیا جاتا ہے؛ (مجازاً) بہت تکلیف دہ مقام یا جگہ۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکاں
موت خانہ کے معنی
١ - جیل کی کال کوٹھری جہاں موت کی سزا پانے والے کو ڈال دیا جاتا ہے؛ (مجازاً) بہت تکلیف دہ مقام یا جگہ۔